اختیار سے باہر جانا [ ہونا ]

قسم کلام: اسم

معنی

١ - اپنے آپ میں نہ ہونا ۔ بے خود ہونا ٢ - امکان میں نہ ہونا ۔ قابو میں نہ ہونا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - اپنے آپ میں نہ ہونا ۔ بے خود ہونا ٢ - امکان میں نہ ہونا ۔ قابو میں نہ ہونا ٣ - نا فرمان ہو جانا

جنس: مذکر